نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
امریکی صدرباراک اوباما اور کیوبا کے رہنما راؤل کاسترو کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی پالیسی کے تحت امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں الوقت- امریکی صدرباراک اوباما اور کیوبا کے رہنما راؤل
کاسترو کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی پالیسی کے تحت امریکی دارالحکومت واشنگٹن
ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے قریب واقع ...
امریکی صدور اس کی مدت میں توسیع کرتے ہیں - اس سلسلے میں امریکی حکومت کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ یہ وہ توسیع ہے جو ہرسال انجام پاتی ہے، کوئی نئی بات نہیں ہے اور اس کا جینیوا مذاکرات سے بھی کسی طرح کا کوئی تعلق نہیں ہے-
چارنومبر انیس سو اناسی میں تہران میں امریکی سفارت خانہ جو جاسوسی کا اڈہ بن چک ...
امریکی صدر باراک اوباما کا وہ بیان تو آپ نے سنا ہی ہوگا جس میں انہوں نے مغربی ممالک کی تنقید کرتے ہوئے برطانیہ اور کچھ مغربی ممالک کو دھوکے باز تک کہہ دیا تھا، لیکن معاملہ اس کے برعکس ہے ، امریکا یورپی ممالک کو اپنے ساتھ لیتا ہے پھر چھوڑ دیتا ہے، عراق اور شام میں دہشت گردوں کی حمایت میں اس نے یورپی ...
امریکی وزارت دفاع اور وزارت خارجہ نے امریکی سفارتکاروں اور فوجی عملے کو کنبوں کو جنوبی ترکی سے نکل جارے کی ہدایت دی ہے۔ الوقت - امریکی وزارت دفاع اور وزارت خارجہ نے امریکی سفارتکاروں اور فوجی عملے کو کنبوں کو جنوبی ترکی سے نکل جارے کی ہدایت دی ہے۔
مذکورہ دونوں امریکی محکموں کے ایک بیان جاری کرکے ہ ...
امریکی صدر باراک اوباما گزشتہ ہفتے سعودی عرب کے دورے پر گئے ، اوباما کا صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ چوتھا اور غالبا آخری دورہ تھا، امریکی صدر باراک اوباما گزشتہ ہفتے سعودی عرب کے دورے پر گئے ، اوباما کا صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ چوتھا اور غالبا آخری دورہ تھا، صدر اوباما کا یہ دورہ گز ...
امریکی وزارت خارجہ نے روسی سفارتکاروں اور ان کے اہل خانہ کو ملک چھوڑنے کے لئے 72 گھنٹے کی مہلت دی ہے۔ الوقت - واشنگٹن اور ماسکو کے تعلقات میں کشیدگی جاری رہنے کے درمیان امریکا نے ایک غیر متوقع کارروائی کرتے ہوئے روس کے دسیوں سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا ہے ۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن نے ج ...
امریکی صدر کے فیصلے نے خاندانوں کو بھی متاثر کیا ہے اور جلد کی روس کے 96 شہری، امریکا چھوڑ دیں گے ۔
اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ زاخارووا نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ان لوگوں میں چھوٹی کلاس کے بچے بھی شامل ہیں، کہا کہ امریکا ان سفارتکاروں کو نکال رہا ہے جن کو امریکا گئے ہوئے صرف دو ...
امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے اپنے وعدے کو پورا کریں گے۔ الوقت - امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تاکید کی ہے کہ صدارتی عہدے پر بیٹھتے ہی وہ امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے اپنے وعدے کو پورا کریں گے۔
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائی ...
امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل ہو جائے۔ الوقت - امریکا صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی دلی خواہش ہے کہ امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل ہو جائے۔
یہ بات ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو وائٹ ہاؤس میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات میں کہی۔ پریس ٹی وی کے مطابق صیہونی حکومت اس ...